资讯
پاکستان اور مائیکرونیشیا نے سفارتی تعلقات قائم کرتے ہوئے دو طرفہ تعاون کے نئے باب کا آغاز کردیا۔ ...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ مقامی مارکیٹوں میں 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے ...
شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں ...
ایشیائی مارکیٹس میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح1لاکھ 24ہزار ڈالر کی حد عبور کر گئی۔ جمعرات کو ایشیائی ...
پشاور کے علاقے ریگی للمہ میں سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے فتنہ الخوارج کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، جس کے ...
نووا اسکاٹیا:کینیڈا میں جنگل کی خوفناک آگ بجھانے والا ایک ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ...
اسلام آباد : پاکستان اور امریکا نے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور دہشت گرد نیٹ ورکس کو توڑنے کے ...
آئی ایم ایف کی گورننس اور کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام ...
زلزلے کے بعد تقریبا گیارہ ہزار افراد بجلی سے محروم ہیں،زلزلے کے ہولناک جھٹکے 9 ہزار کے قریب لوگوں نے محسوس کیے،میڈیا رپورٹ ...
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی اور "معرکۂ حق" کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر ...
گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ...
一些您可能无法访问的结果已被隐去。
显示无法访问的结果